مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 243 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 243

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 243 عالم اسلام کا زوال اور ظہور مہدی عکس حوالہ نمبر 83 | JA اخلاقی تجربہ کے مختلف خطو کا نقطہ اتصال ہے۔پنجاب میں اسلامی سیرت کا ٹھیٹھ ہو نہ اس جماعت کی شکل میں ظاہر ہوا ہے جسے فرقہ کادیانی کہتے ہیں۔مالک متحدہ آگرہ و اور میں یو جید اس خفیف سے اختلاف کے جو وہاں کے عقلی جو اس میں ساری دوائی ہے۔اس اسلور سیرت کی ضرورت کا اعلان ایک شاعر کی زبر دست تحمیل نے بلند آہنگی کے ساتھ کیا ہے۔جناب مولانا اکبر الہ آبادی جنہیں موزوں طور پر یسان العشر کا خطاب دیاگیا ہے۔اپنے بد نہ جا پیرایہ میں ان قوتوں کی ماہیت کے احساس کو چھپائے ہوئے ہیں۔جو آجکل مسلمانوں پر اپنا عمل کر رہی ہیں۔ان کے کلام کے ظریفانہ لہر بن جائے ان کے شباب اور قرضے ان کے آنسوی کے پردہ دار ہیں۔وہ اپنے نان خانہ صنعت میں اس وقت تک آپ کو داخل ہونے کی اجازہ نہیں دیتے۔جنگ کے آپ ان کا مال خرید نے کیلئے ذوق سلیم کے دام اپنی جیب میں ڈال کر نہ آئیں غرض اس جماعت میں جس کے جزائے ترکیبی کی نوعیت واہ یہو۔خیالات و جذبات کا تعلق یہاں تک گرا ہوتا ہے۔کہ اگر اس جماعت کے ایک دفعہ کے دل میں کوئی خواہش پیدا ہوتی ہے تو اس خواہش کے بر لانے کا سامان یک بیک دوسرا حصہ پیدا کر دیتا ہے۔اب میں ایک قدم اور آگے بڑھاتا ہوں۔اس وقت تک جو بحث ہیں نے کی ہے۔اس میں ذیل کی تین حقیقتوں پر روشنی ڈالی گئی ہے : دانت بی خیال اسلامی جماعت کا سرچشمہ زندگانی ہے۔اس جماعت کی صحت توانائی کے قائم رکھنے کیلئے ان مخالف قوتوں کی نشو دنیا کو جو اس کے اندر کام کر رہی ہیں بنور دیکھتے رہنا چاہئیے۔اور خارجی عناصر کی صریح آمیزش سے اول تو بچانا یا گر آمیزش منظور رہی ہو۔تو اس امر کو پیش نظر رکھنا چا ہئے۔کہ یہ آمیزش آہستہ آہستہ اور بتدریج ہوتا کہ نظام بانی کی قوت اخذ ہو اور جاؤ بہ پر زیادہ زو نہ پڑے اور اس طور پر یہ نظام بالکل ہی وہم ہی نہ ہونا