مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 217 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 217

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 217 عکس حوالہ نمبر : 72 مسیح موعود اور امام مہدی کے مشترکہ کام ار کتاب الرقاق / (۳۴۳۸) باب : اس بات کا بیان کہ بال کے فتنے سے بچا جائے حدیث : (۲۰- ۲۰۱۹) باب ما يُنفى مِنْ فِتْنَةِ الْمَالِ وَقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى إِنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ أ اس بات کا بیان کہ مال کے فتنے سے بچا جائے اور اللہ تعالیٰ کے ارشاد کا بیان کہ تمہارے اموال اور تمہاری اولاد تمہارے لئے فتنہ یعنی خدا کی آزمائش ہے ٢٠١٩ حَدَّثنِي يَحْيَى بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ عَنْ أَبِي حَصِينِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعِسَ عَبْدُ الدَّيْنَارِ وَالدَّرْهَم وَالْقَطِيفَةِ وَالْخَمِيصَةِ إِنْ أُعْطِيَ رَضِيَ وَإِنْ لَمْ يُعْطُ لَمْ يَرْضَ) ترجمہ حضرت ابو ہریرہ نے بیان کیا کہ سول اللہ صل اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ دینار و درہم کے غلام اور چادر کھیل کے غلام تباہ ہوئے کہ اگر انہیں دیا گیا تو خوش اور اگر نہیں دیا گیا تو تا خوش۔( مقصد یہ ہے کہ دنیا کی دولت، متاع فانی کو نصیب امین بناناحب فی اللہ کے خلاف ہے مومن کو بچنا چاہئے۔) مطابقة للترجمة مطابقة الحديث للترجمة توخذ من معنى الحديث۔۵۲۰۲۰ تعدد موضع او الحديث هنا ص ۱۹۵۳ مو الحديث في الجهاد ص:۴۰۴ اخرجه ابن ماجه في الزهد۔وحدنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبي صلى الله۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَوْ كَانَ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالِ لا بتَغَى ثَالثًا وَلَا يَمَلا جُوكَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا الْتَرَابُ وَيَتُوبُ اللَّهُ عَلَى مَنْ تَابَ ترجمہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہانے فرمایا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ سلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگر انسان کے پاس مال کی دوا دیاں ہوں تو وہ تیری کا خواہشمند ہوگا اور انسان کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھرسکتی ای لا یا بع من الدنيا حتى يموت) اور اللہ اس کی توبہ قبول کرتا ہے جو تو بہ کرے۔مطابقة للترجمة مطابقة الحديث للترجمة توخذ من معنى الحديث لأنه صلى الله عليه وسلم اشار بهذا المثل الى ذم الحرص على الدنيا والشره والازدياد وهذه آفة يجب الاتقاء منها۔تعد موضع و الحديث هنا ص: ۹۵۳ الخرجه مسلم في الزكوة۔شره بشره از باب سمع شرها وشراهة بہت حریص ہونا صفت شَرِه۔نصر الباری جلد یاز و اهم