مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 200 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 200

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 200 مسیح موعود اور امام مہدی کے مشترکہ کام مسل -741 )) عکس نمبر : 64 ایمان که میان منی ٣٩١ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال قال ۳۹۷ - ابو ہر رات روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قسم خدا۔رَسُول الله صلى الله عليْهِ وشتم ) واللہ کی مریم کے بیٹے اتریں گے آسمان سے اور وہ حاکم ہو نگے عدل ليتر لَنَّ ابْنُ مَرْيَمَ حَكَمًا عَادِلُ فَلَيَكبرٹ کریں گے تو تو ز ڈائیں گے صلیب کو اور مار ڈالیں گئے سور کو اور الصبيب وَلَيَقْتَلَنَّ الْخِنزير وليضعن الجزية موقوف کر دیں گے جزیہ کو اور چھوڑ دیں گے جو ان اونٹ کو۔پھر وَلَتْرَكَنَّ الْقَلَامِ فَلَا يُسْعَى عَلَيْها ولمن کوئی محنت نہ کرے گا اس پر اور لوگوں کے دلوں میں سے کمپٹ اور الشَّحْنَاءُ وَالْبَاغُضُ وَالتَّحَاسُدُ وَلَيَدْعُون إلى دشمنی اور جلن جاتی رہے گی اور بلا دیں گے وہ لوگوں کو مال دینے الْمَالِ فَلَا يَقيلُهُ أَحَدٌ ))۔کے لیے لیکن کوئی قبول نہ کہے گا ( اس وجہ سے کہ حاجت نہ ہو گی اور مال کثرت سے ہر ایک کے پاس ہوگا)۔میں سے ہو گا۔۳۹۲- عَنْ أبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُول الله -۳۹۲ - ابو ہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کیسے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (( كيف انتم إِذا نَزَلَ ہو گے تم جب مریم کا بیٹا اترے گا تم لوگوں میں اور تمہارا امام تمر ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَإِمَامُكُمْ مِنْكُمْ۔۔۔۳۹۳- عَنْ لَبِي هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ وَسُول الله -۳۹۳ - ابو ہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ (( كيف انتم إِذا نزل کیا حال ہو گا جب مریم کے بیٹے اتریں گے تم میں اور امامت کریں ابْنُ مَرْيَمَ فِيكُمْ وَأَمَّكُمْ۔۔۔گے تمہاری ٣٩٤ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه ان ۳۹۴- ابو ہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تمہارا رسُول الله صلى الله عَلَيْهِ وَسلم قائل کیا حال ہو گا جب مریم کے بیٹے اتریں گے تم لوگوں میں پھر امامت كيف أَنتُمْ إِذَا نَزَلَ فِيكُمْ ابْنُ مریم کریں گے تمہاری تم ہی میں سے (ولید بن مسلم نے کہا میں نے فَائكُمْ مِنْكُمْ (( فَقُلْتُ لِابْن أبي ذنب ان ابن ابی ذئب سے کہا مجھ سے اوزاعی نے حدیث بیان کیانہ ہری سے (۳۹۱) یہ یعنی کوئی اس کی پرواہ نہ کرے گا نہ اس کی خدمت کرے گا اس وجہ سے کہ دنیا کے مال بے حد پڑے ہو نگے لوگوں کو حاجت نہ ہو گی اور دوسرے قیامت قریب ہو گئی لوگ جلد کی جلدی اپنے عقی کی فکر کریں گے۔قاضی عیاض نے اور صاحب مطالع نے کہا لا يسعى عليها کے معنی یہ ہیں کہ اس کی زکو نہ لگیں گے اس وجہ سے کہ زکوۃ لینے والا کوئی نہ ہو گا اور یہ تاویل باطل ہے کئی وجہ سے اور صواب وہی ہے جو معنی ہم نے بیان کئے۔(توری) (۳۹۳) پایه یعنی تابع ہو نگے شریعت محمد متی کے اور پیروی کریں گے قرآن اور حدیث کی تو حضرت معینی اگرچہ پیٹ ہر ہیں پر ان کی پیغمبری کا زمانہ پیغمبر کے ظہور پر ختم ہو گیا اب جودہ دنیا میں آئیں گے تو ہمارے پیغمبر کی امت میں شریک ہو کر قرآن وحدیث کے موافق عمل کریں گے۔اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ عیسی خیر محمد مطلق ہوں گے اور قرآن وحدیث سے احکام نگائیں گے اور کسی مجتہد کے تابع نہ ہونگے اور میدیوت بعید از عقل ہے کہ پیغمبر ایک مجتہد کا مقلد ہو اور باطل ہے وہ خیال حنفیہ کا کہ عینی امام ابو حنیفہ کے مذہب پر چلیں گے بلکہ ایسے خیال میں تو ہین حضرت مینی کی نکلتی ہے اور جن حفیہ نے ایسا خیال کیا ہے ان کا علماء محققین نے رد کیا ہے اور خو، جنگلی مذہب کے علماء نے تیر