مسیح اور مہدیؑ — Page 102
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 102 عکس حوالہ نمبر: 30 قرآن وحدیث میں رفع الی اللہ" کا مطلبہ میں حضرت سے پیدا ہوئے۔حضرت عیسی نے ماں کی گود میں جو تعلیم پانی اس کے میں حضرت عیسی اپنے دور کے ایک بہت بڑے انقلابی انسان بن گئے۔آپ نے پچیس سال کی عمر میں اپنی اپنی کا روشنی میں عوام کو یہودی مولویوں کی خود ساختہ غلط تعلیم سے آگاہ کرنا شروع کیا ، جس پر حضرت عیسی کی زبر دست مخالفت شروع ہو گئی۔یہودی مولویوں نے حضرت مریم کے نکاح کو جائز مانے سے صاف انکار کر دیا اور اس نکاح کو زنا قرار دیا۔حضرت عیسی نے اپنی مدتل تقریروں سے یہودی مولویوں کے چھکے چھڑا دیتے اور اپنی ماں کے فعل کو جائز ثابت کر کے منہ میں افراد کے لئے نکاح کا دروازہ کھول دیا۔آہستہ آہستہ آپ کے حماتی پیدا ہونے لگے۔یہودی مولویوں نے حضرت میں کی۔تنی ہوئی مقبولیت سے گھبرا کر آپ کے خلاف وقت کی رومی حکومت کو غلط اطلاعات دینی شروع کیں۔چنانچہ ایک دن ایک عبادت گاہ میں دوران تقریر آپ کو گرفتار کر لیا گیا۔آپ کے سارے خماری آپ کا ساتھ چھوڑ کر بھاگ گئے۔آپ کے خلاف بغاوت کا الزام لگایا گیا تو میرے ثابت نہ ہو سکا مگر اس کے باوجود یہودی مولویوں کی خوشہ آرائیوں نے متاثر ہو کہ رہ ہی گورنر نے حضرت مینی کو صلیب پر لٹکانے کا حکم دیدیا۔آپ کو نہیں۔ر صلیب پر جگا دیا گیا۔رات کے اندھیرے میں آپ کے کچھ حمایتی پہرہ داروں کی فلت سے فائدہ اٹھا کر آپ کو قریب المرگ حالت میں صلیب سے اتار کرنے گئے۔کٹوتی ہوئی قبریں بے جا کر آپ کو شا دیا گیا اور آپ کی مرہم ہی کی گئی۔تین دن کے بعد آپ نے آنکھیں کھول دیں اور ایک روایت کے مطابق کچھ دیر زندہ رہنے کے بعد اس کو نیا سے رخصت ہو گئے۔حضرت عیسی کی وفات کے بعدان کے پیروکار دین عیسوی کی تبلیغ ہے کہ گئے دو سال بعد رومیوں نے بھی عیسائیت کو بول کر لیا اور یہودیت کی جنگ جیسائیت نے لینی شروع کی۔جیسائی علماء نے یہودیوں کو دائی میسائیت میں لانے کی نام حضرت میں کی پیدائش کے متعلق بے سروپا باتیں عوام میں پھیلا دیں۔شہ پور کیا گیا کہ حضرت مریم کے نکات کیا تھا ، یا کہ جبریل فرشتہ انسانی شکل میں آکر حضرت مریمہ کو سالہ کر گیا، اتنا حیرت مینی انسان کے بیٹے نہیں بلکہ خدا کے بیٹے ہیں۔دنات کے متعلق بھی لوگوں کو یہ ذہن نشین کرایا گیا کو حضرت سینے نے صلیب پر جان تو ضرور دی ہے لیکن تین دن کے بعد زندہ ہو کر آسمان۔