مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 646 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 646

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 646 عکس حوالہ نمبر :225 أَبْوَابُ الْفِتَنِ 453/3 اہل مشرق اور مہدی کی تائید و نصرت فتنه و آزمائش سے تعلق احکام | الْيَمَامِيُّ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ، عَنْ إِسْحَقَ بنِ میں حمزہ علی جعفر، حسن، حسین اور مہدی (نا)، اہل جنت عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ قَالَ: کے سردار ہیں۔“ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ﷺ يَقُولُ: ((نَحْنُ، وَلَدَ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، سَادَةُ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔أَنَا وَحَمْرَةً وَعَلِيٌّ وَجَعْفَر وَالْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ وَالْمَهدي))۔(ضعيف، المستدرك للحاكم: ۲۱۱/۳/۳؛ الضعيفه: ٤٦٨٨ علی بن زیاد الیمامی ضعیف ہے۔] ٤٠٨٨- حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى الْمِصْرِيُّ ، وَإِبْرَاهِيمُ (۳۰۸۸) عبد الله بن حارث بن جز عنہ بیدی طلا ان سے روایت بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ عَبْدُ ہے کہ رسول اللہ صل وسلم نے فرمایا: " مشرق کی جانب سے کچھ الْغَفَّارِ بْنُ دَاوُدَ الْحَرَانِي : حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي لوگ ظاہر ہوں گے جو (امام) مہدی کی سلطنت (حکومت) زُرْعَةَ عَمْرِو بْنِ جَابِرِ الْحَضْرَمِي، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن کے لیے راہ ہموار کریں گے۔“ الْحَارِثِ بْن جَزْء الربيدِي قَالَ: قَالَ رَسُولُ الله : ((يَخْرُجُ نَاسٌ مِنَ الْمَشْرِقِ، فَيُوَقِّنُونَ سُلْطَانَهُ لِلْمَهْدِي)) يعني۔أضعيف، مسند البزار : ۳۷۸۳؛ المعجم الأوسط للطبراني: ۲۸۵ عمرو بن جابر ضعیف ہے۔] بَابُ الْمَلَاحِم۔باب : بڑی بڑی جنگوں کا بیان ٤٠٨٩- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: حَدَّثَنَا عِيسَى (۲۰۸۹) و حمر على الله سے روایت ہے، اور یہ نبی صلی الم کے بنُ يُونُسَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ بنِ عَطِيَّة صحابی تھے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ علی الم کو فرماتے قَالَ: مَالَ مَكْحُولُ وَابْنُ أَبِي زَكَرِيَّا إِلَى خَالِدِ بْنِ سنا ہے: تقریب روم کے لوگ تم مسلمانوں سے پر امن صلح مَعْدَانَ، وَمِلْتُ مَعَهُمَا، فَحَدَّثَنَا، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفیر کریں گے۔پھر تم اور وہ مل کر ایک مشترکہ ) دشمن سے جنگ قَالَ: قَالَ لِي جُبير: انْطَلِقَ بِنَا إِلَى ذِي مِحْمَرٍ ، وَكَانَ کرو گے۔اس میں تم غالب رہو گے نیمتیں حاصل کرو گے اور کے اور رجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُما ( جانی و مالی نقصان سے محفوظ رہو گے، پھر تم واپس لوٹو گے حتی فَسَأَلَهُ عَنِ الْهُدْنَةِ، فَقَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيِّ ﷺ يَقُولُ: کہ ٹیلوں والے مرغزار میں پہنچ کر پڑاؤ ڈالو گے تو صلیب (سَتصَالِحُكُمُ الرُّومُ صُدُعا آمِنًا ثُمَّ تَغْرُونَ، أَنتم والوں میں سے ایک شخص صلیب کو لہرا کر بآواز بلند کہے گا: وهُمْ، عَدُوا فَتَنتَصِرُونَ وَتَعْلَمُونَ وَتَسْلَمُونَ ثُمَّ صلیب غالب ہے۔ایک مسلمان مشخص کو غصہ آئے گا تو وہ اٹھ کر تَنْصَرِفُونَ حَتَّى تَنْزِلُوا بِمَرْجِ ذِي تَلُولٍ فَيَرْفَعُ رَجُلٌ صلیب توڑ دے گا۔اس صورت حال میں رومی بدعہدی کر دیں مِنْ أَهْلِ الصَّلِيبِ الصَّلِيْبَ، فَيَقُولُ: غَلَبَ الصَّلِيْبُ گے اور مسلمانوں کے خلاف بہت بڑی جنگ کے لیے متحد ہو