مسیح اور مہدیؑ — Page 45
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 45 عکس حوالہ نمبر: 11 تفسیر نبوی کی رو سے وفات عیسی کا قرآن سے ثبوت کے اقشار سے ابھی ایک لفظ کے متعد معنی ہونے سے ، کہیں کرار واطناب سے، کبھی اختصارت ما در عین وقت کنایه اشاره مشابه اور مجاز عقلی کے سبب سے اصل مطلب مخفی رہتا ہے۔اس لیے سعادت مندر دستوں کو چاہیئے آ مطلب بیانی سے پہلے ان امور کی حقیقت اور ان کی کچھ مثالوں سے واقف ہو جائیں۔اور تفصیل کی جگہ امن و استار پر اکتفا کریں۔پہلی فضل قرآن کے غیر معروف الفاظ کی شرح قرآن کے غیر معروات الغازا کی بہترین شریح ترجمان قرآن حضرت علیله ابن عباس کی ہے، جو ابن ابی طلو کے ذریعے صحیح طور پہ ہم تک پہنچی ہے۔اور غالبا امام بخاری نے بھی صحیح باری میں اسے صحیح مانتا ہے۔اس کے ہے ابن عباس سے ضحاک کے ذریعے جو روایات ہیں۔پھر نائع بالا ازرق کے سوالات پر ابن عباس کے ہوا ہات ہیں۔ان تین ذرائع کا ذکر نامہ سیوطی نے اپنی کتاب "اتقان میں کیا ہے۔