مسیح اور مہدیؑ

by Other Authors

Page 453 of 708

مسیح اور مہدیؑ — Page 453

مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں مسلم شریف ( مترجم ) جلد دوم 453 عکس حوالہ نمبر: 156 (۷۳۳) مسیح و مہدی کو رسول اللہ کا سلام كتاب الامارة حضرت جندب بن عبد اللہ کی بھی غیر روایت کرتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے: جو شخص کسی عصبیت کی دعوت دیتے ہوئے یا کسی عصبیت کی مدد کرتے ہوئے۔کسی گروہ کے جھنڈے تلے مارا جائے وہ جاہلیت کی موت ہوگی۔4678 - حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّلْنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَاصِمٌ وَهُوَ ابْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ نَافِعٍ قَالَ جَاءَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُطِبْعِ حِيْنَ كَانَ مِنْ أَمْرِ الْحَرَّةِ مَا كَانَ زَمَنَ يَزِيدَ بْنِ مُعَاوِيَةَ فَقَالَ اطْرَحُوا لَا بِى عَبْدِ الرَّحْمَنِ وِسَادَةً فَقَالَ إِنِّي لَمْ آتِكَ لِاجْلِسَ أَتَيْتُكَ لا حَدِلَكَ حَدِيثًا سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُهُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَنْ خَلَعَ يَدًا مِنْ طَاعَةٍ لَقِيَ اللَّهَ يَوْمَ الْقِيمَةِ لَا حُجَّةَ لَهُ وَمَنْ مَّاتَ وَلَيْسَ فِي عُنُقِهِ بَيْعَةٌ مَّاتَ مَيْتَةً جَاهِلِيَّةٌ نافع بیان کرتے ہیں یزید بن معاویہ کے دور حکومت میں جب واقعہ حرہ پیش آیا تو حضرت عبد اللہ بن عمر بن عبد الله بن مطیع کے پاس گئے تو انہوں نے حکم دیا! ابو عبد الرحمن عبداللہ بن عمر بیو) کیلئے حمید رکھو تو حضرت عبد اللہ بن عمر انہوں نے فرمایا: میں آپ کے پاس بیٹھنے کیلئے نہیں آیا ہوں۔بلکہ میں آپ کو ایک حدیث سنانے کیلئے آیا ہوں جو میں نے نبی اکرم منی میم کی زبانی سنی ہے۔میں نے آپ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: جو شخص (حاکم وقت کی اطاعت سے ہاتھ کھینچ لے قیامت کے دن وہ اس حال میں اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوگا کہ اس کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوگی اور جس شخص کے مرتے وقت اس کی گردن میں کسی کی بیعت نہ ہو وہ جاہلیت کی موت مرے گا۔4679 - وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ حَلَتْنَا لَيْتْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَلَى ابْنَ مُطِيعِ فَذَكَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ سیکی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔68 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنْ عَلِي حَدَّتَنَا ابْنُ مَهْدِي ح وَحَدَّنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ حَدَّلْنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَا جَمِيعًا حَدَّلَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنى حَدِيثِ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔بَاب 634 : حُكْمِ مَنْ فَرَّقَ اَمَرَ الْمُسْلِمِينَ وَهُوَ مُجْتَمِ جو شخص مسلمانوں کی اجتماعیت کے درمیان علیحدگی پیدا کرنے کی کوشش کرے اس کا حکم 201- حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ ابْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ وَ قَالَ ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّنَا مُحَمَّدُ بنْ جَعْفَرٍ حَدَّلَنَا شُعْبَةُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلاقَةَ قَالَ سَمِعْتُ عَرْفَجَةً قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّهُ مَتَكُونُ هَنَّاتٌ وَهَنَاتٌ فَمَنْ أَرَادَ أَنْ تُفَرِّقَ أَمْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَهِيَ جَمِيعٌ فَاضْرِبُوهُ بِالسَّيْفِ كَائِنَا مَنْ كَانَ حدیث 4677 - بخاری (8646) نسائی (4115) ابن ماجہ ( 3948) احمد (7931) ابن حبان (4579) متدرک (407) بہتی (15388) ابو یعلی (7375) معجم کبیر (1671) حدیث 4681 - نسائی (4020 ) احمد ( 18321) ابن حبان (4577 ) مندرک (2665 ) بہتی (16466) معجم کبیر (488)