مسیح اور مہدیؑ — Page 449
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں الشجر الصور للطبراني۔449 عکس حوالہ نمبر : 154 عیسی بن محمد الصید لانی البغدادی سے مروی حدیث مسیح و مہدی کو رسول اللہ کا سلام حضرت ابو ہریرہ بی بند فرماتے ہیں: رسول اکرم کابینہ نے ارشاد فرمایا: خبر دارسن لو عیسی ابن مریم اور میرست در میان کوئی نبی اور رسول نہیں ہو گا اور سن لو عیسی ابن مریم میری اُمت میں میرے نائب ہوں گے سن لو وہ دجال کوقتل کریں گے اور صلیب کو تو میں سکے اور جز یہ ختم کریں گے اور اس وقت جنگیں ختم ہو جائیں گی ہسن او تم میں سے جو شخص ان سے ملے ان کو میرا سلام کہنا۔، اس حدیث کو قتادہ سے صرف کعب ابو عبد اللہ مصر کی نے روایت کیا ہے اور کعب سے صرف محمد بن عثمان نے روایت کیا ہے اور ان سے روایت کرنے میں محمد بن عقبہ منفرد ہیں۔726 - حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْفَزَارِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، حَدَّثَنَا وَهُبُ اللَّهِ مِنْ رَاشِدٍ الْمِصْرِيُّ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ الْمُنَانِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ: عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَصْبَحَ حَزِينًا عَلَى الدُّنْيَا أَصْبَحَ سَاخِطًا عَلَى رَبِّهِ ، وَمَنْ أَصْبَحَ يَشُكُو مُصِيبَةٌ نَزَلَتْ بِهِ فَإِنَّمَا يَشْكُو اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ وَمَنْ تَضَعْضَعَ لِغَنِي لِيَنَالَ مِمَّا فِي يَدَيْهِ أَسْخَطَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ عَلَيْهِ وَمَنْ أُعْطِيَ الْقُرْآنَ وَدَخَلَ النَّارَ ابَعْدَهُ اللَّهُ لَمْ يَرْوِهِ عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا وَهْبُ اللهِ۔وَكَانَ مِنَ الصَّالِحِيْنَ عینی بن سلیمان الفزاری البغدادی سے مروی حدیث حضرت انس بن مالک یہ نہیں فرماتے ہیں رسول اکرم سلاخیام نے ارشاد فرمایا : جس نے دنیا کے غم میں صبح کی اس نے اپنے رب کی نافرمانی میں صبح کی اور جس نے اپنے اوپر آئی ہوئی آزمائش کی شکایت کرتے ہوئے صبح کی ، اس نے اللہ کی شکایت کی ہے اور جس نے کسی مال دار کا مال حاصل کرنے کے لئے اس کے سامنے انکساری اور عاجزی کی، اس نے اللہ تعالٰی کو ناراض کر لیا۔جس کو قرآن کی دولت سے نوازا گیا اور وہ اپنی بدعملی کی بنا پر دوزخ میں چلا گیا، اللہ تعالی اس کو اپنی رحمت سے دور کر دے گا۔اس حدیث کو ثابت سے صرف وہب اللہ نے روایت کیا ہے اور دہ سائین میں سے تھے۔من اسمُهُ عَمرو ان شیوخ سے مروی احادیث جن کا اسم گرامی "عمر" ہے 727 - حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ قَوْرٍ الْجُذَامِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ التَّرْرِيُّ، عَنِ ابْنِ أَبِى لَيْلَى، عَنِ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَوِذَ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ فَيَقُولُ : أَعِيدُكُمَا بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ كُلَّ عَيْنٍ لَامَّةٍ لَمْ يَرُوِهِ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنِ الْمِنْهَالِ إِلَّا الْفِرْيَابِيُّ