مسیح اور مہدیؑ — Page 123
مسیح اور مہدی حضرت محمد رسول اللہ کی نظر میں 123 مسیح ناصرتی اور مسیح محمد ی۔دو شخصیات دو جد ا خلیے لباس کا بیان عکس نمبر : 37 390 وَبِالْمَدِينَةِ عَشْرَ سِنِينَ وَتَوَفَّاهُ اللَّهُ عَلَى (نبوت کے بعد) مکہ مکرمہ میں قیام کیا اور دس سال مدینہ منورہ میں اور رأس سِتِّينَ سَنَةٌ وَلَيْسَ فِي رَأْسِهِ وَلِحْييه تقریباً ساٹھ سال کی عمر میں اللہ تعالی نے آپ کو وفات دی۔وفات کے عِشْرُونَ شَعَرَةٌ بَيْضَاءَ، (راجع: ٣٥٤٧] وقت آپ کے سر اور داڑھی میں بیس بال بھی سفید نہیں تھے۔٥٩٠١- حدثنا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ (۵۹۰) ہم سے مالک بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے اسرائیل حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: نے ان سے ابو اسحاق نے کہا میں نے براء رضی اللہ سے سنا انہوں نے سَمِعْتُ الْبَرَاء يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا بیان کیا کہ میں نے سرخ حلہ میں نبی کریم ملی لیلہ سے زیادہ کسی کو أحْسَنَ فِي خَلَةٍ حَمْرَاءَ مِنَ النبي۔خوبصورت نہیں دیکھا ( امام بخاری نے کہا کہ مجھ سے میرے بعض قَالَ بَعْضُ أَصْحَابِي عَنْ مَالِكِ إِنْ جُمَّتَهُ اصحاب نے امام مالک سے بیان کیا کہ آنحضرت میم کے سر کے بال لتضرب قريبًا مِنْ مَنْكِبَيْهِ۔قَالَ أَبُو شانہ مبارک کے قریب تک تھے۔ابو اسحاق نے بیان کیا کہ میں نے إسْحَاق سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُهُ غَيْرَ مَرَّةٍ مَا حَدَّثَ براء رضیاللہ کو ایک مرتبہ سے زیادہ یہ حدیث بیان کرتے سناجب بھی وہ بِهِ قَطُّ إِلا ضَحِكَ۔تَابَعَهُ شَعْبَةُ شَعَرهُ يَبْلُغ یہ حدیث بیان کرتے تو مسکراتے۔اس روایت کی متابعت شعبہ نے کی کہ آنحضرت مال کے بال آپ کے کانوں کی لو تک تھے۔شَحْمَهُ أُذُنِهِ۔[راجع: ٣٥٥١) ٥٩٠٢- حدثنا عبد الله بن يو (۵۹۰۲) ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، کہا ہم کو امام أَخْبَرَنَا مَالِكَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللہ بن مالک نے خبر دی، انہیں نافع نے اور انہیں حضرت عبد اللہ بن عمر بی بیتا عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ الله نے کہ رسول اللہ سلم نے فرمایا رات کعبہ کے پاس مجھے دکھلایا گیا قَالَ: ((أَرَانِي اللَّيْلَةَ عِنْدَ الْكَبةِ میں نے دیکھا کہ ایک صاحب ہیں گندمی رنگ گندمی رنگ کے فَرَأَيْتُ رَجُلاً آدَمَ كَأَحْسَنِ مَا أَنتَ رَاءِ لوگوں میں سب سے زیادہ خوبصورت ان کے شانوں تک لمبے لمبے مِنْ أَدْمِ الرِّجَالِ، لَهُ لِمَّةٌ كَأَحْسَن مَا أَنْتَ بال ہیں ایسے بال والے لوگوں میں سب سے زیادہ خوبصورت انہوں رَاء مِنَ اللْمَمِ قَدْ رَجُلَهَا فَهِيَ تَقْطُرُ مَاءً نے بالوں میں کنگھا کر رکھا ہے اور اس کی وجہ سے سر سے پانی ٹپک رہا عَلَى رَجُلَيْنِ – أَوْ عَلَى عَوَاتِقِ ہے۔دو آدمیوں کا سہارا لئے ہوئے ہیں یا دو آدمیوں کے شانوں کا وَجُنَيْنِ – يَطُوفُ بِالْبَيْتِ فَسَأَلت من هذا سہارا لئے ہوئے ہیں اور خانہ کعبہ کا طواف کر رہے ہیں، میں نے ؟ فَقِيلَ: الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ، وَإِذَا أَنَا پوچھا کہ یہ کون بزرگ ہیں تو مجھے بتایا گیا کہ یہ حضرت عیسی ابن مریم برجل جَعْدِ قطط أغور العين اليمني اسلام میں پھر اچانک میں نے ایک الجھے ہوئے گھو گھر یالے بال أَعْوَرِ الْعَيْنِ الْيُمْنَى كأَنها عِنبَةٌ طَافِيَةٌ فَسَأَلْتُ مَنْ هَذَا؟ فَقِيلَ: والے شخص کو دیکھا، دائیں آنکھ سے کانا تھا گویا انگور ہے جو ابھرا ہوا المسيح الدجال))۔[راجع: ٣٤٤٠] ہے۔میں نے پوچھا یہ کانا کون ہے؟ مجھے بتایا گیا کہ یہ مسیح دجال ہے۔یہ سارے مناظر آپ نے خواب میں دیکھے حضرت عیسی علیہ السلام کو گھونگھر پالے بالوں والا دیکھا اسی سے باب کا مقصد - ثابت ہوتا ہے۔- مَنْ