مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی

by Other Authors

Page 26 of 31

مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی — Page 26

۲۶ آگئی۔آپ اور حضرت خدیجہ نے نتھے علی کو بیٹوں کی طرح رکھا آپ اس پیارے بچے کو اپنے ساتھ سلاتے گود میں لئے رکھتے خود جا کر کھاتا نرم کرنے توالہ کھلاتے۔آپ کو نسیم بھی دلائی۔حضرت علی رضہ آپ سے اتنا مانوس ہو گئے تھے کہ آپ جدھر تشریف لے جاتے علی مجھے پیچھے ہوتے جیسے اونٹنی کے پیچھے اس کا بچہ لگا رہتا ہے۔حضرت علی اپنی شادی تک بھائی کے ساتھ ہی رہے۔حضرت خدیجہ کے بطن سے آپ کی چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔آپ کی سب ۶۰۳ سے بڑی بیٹی سیدہ زینب جون نشر ربیع الثانی میں پیدا ہوئیں۔سیدہ رقیہ ستہ میں اور سنہ سیدہ ام کا روم کہ میں پیدا ہوئیں۔حضرت فاطیہ کی ولادت شدہ میں ہوئی۔ان دنوں اہل قریش خانہ کعبہ کی تمیز می مصروف تھے۔آپا نے فاطمہ نام رکھا مگر بعد میں اپنے پیارے اوصاف کی وجہ سے زہرا، یعنی ترو تازہ پھول کی طرح حسین و جمیل - بتول، اللہ کی سچی بے لوث ہندی سیدۃ النساء عالمین اور جنت کی سب عورتوں کی سردار کہلائیں۔حضرت خدیجہ سے آپ کی سب اولاد دعوی نبوت سے پہلے پیدا ہوئی۔آپ کے اس حقہ عمر کا ایک واقعہ خانہ کعبہ کی تعمیر ہے خانہ کعبہ کی تعمیر کی ضرورت یوں پیش آئی کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی تعمیر کے بعد وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عارات کچھ نہ کچھ کمزور ہوتی گئی۔مکہ میں کبھی کبھی سیلاب بھی آتے تھے اُن سے نقصان ہوتا تھا پھر آگ لگنے کے حادثے بھی ہو جاتے ہیں کعبہ کے رکھوالے کئی دفعہ خانہ کعبہ کی مرمت کر تے یا گیا کہ دوبارہ تعمیر کرتے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں بھی قریش نے کعبہ کو گرا کر دوبارہ تعمیر کیا آپ کے بچپن کے واقعات