مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی

by Other Authors

Page 24 of 31

مشاغل تجارت اور حضرت خدیجہ ؓ سے شادی — Page 24

۲۴ قابل ذکر ترکہ نہ پایا تھا۔چند یکریاں یا ایک دو اونٹ (طبقات ابن سعد) دست نگری کا نما نہ تھا اور اس طرح کی رہائش میں خاندان کے سربراہ کے طور طریق پر چلنا ہوتا ہے۔مگر اب ایسا خاندان بنا جس کے سربراہ آپ تھے۔اس گھر میں آپ کا طور طریق رواج پایا جس میں جذبوں کی سچائی کا انتہائی حسن نکھر کر سامنے آیا۔یہ گھر سکون کی دولت - اطمینان کی راحت ور خدا کی رضا کی جنت کا نمونہ تھا۔آپ اپنے گھر تشریف لاتے تو چہرے پر ہم ہوتا۔آپ کے ساتھ گھر میں جمہ :: دیرکت آتی آپؐ نہایت تحمل اور نرمی سے پیش آتے آپ ان لوگوں کی طرح تھے جو گھر سے باہر تو لوگوں کے ساتھ بڑے خوش اخلاق اور خوش گفتار ہوتے ہیں اور گھر میں آتے ہی بیوی پر بے جا رعب سختی درشتی غصہ اور چودھراہٹ دکھاتے ہیں۔آپؐ کا چہرہ اپنے اہل خانہ کو دیکھ کر کھل جاتا۔آپ گھر کو پرسکون کھنے کے لئے بیوی کے جذبات کا خیال رکھتے۔کام کاج میں ہاتھ بٹاتے حضرت مدیر سالن پکا رہی ہوتیں تو آپ چولھے میں کڑیاں آگے کر کے آگ جلاتے ہے۔اس طرح ہر چھوٹے چھوٹے کام خوش طبعی میں مل جل کر کرواتے۔کپڑوں ہی پیوند لگا لیتے۔اپنا جوتا خود مرمت کر لیتے۔عام رہن سہن اور لباس در ہائش میں کوئی تکلف نہ ہوتا۔اشد ضروری سامان کے علاوہ کوئی سامان یا سامانِ آرائش ، گھر میں نہ ہوتا۔چٹائی پر سورہتے۔بائی پر بیٹھ کر کھانا کھا لیتے۔سامنے رکھے ہوئے کھانے میں کبھی عیب نہ نکالتے س ہوتا اُس میں سے بس اس قدر نوش جان فرماتے جس سے بھوک ٹل ما۔یہ کبھی زندگی بھر پیٹ بھر کر کھانا نہ کھایا۔(نسائی)