مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 828
192 174 175 175 339 534 372 440 20 446 20 220 86 92 98 104 خدام الاحمدیہ کو چاہئے کہ مؤذنوں کو درست اذانیں سکھائیں خدام الاحمدیہ کے سپرد کہ ورزش جسمانی کی طرف خاص زور دے خدام الاحمدیہ علم کو عام کرے خدام الاحمدیہ ہر احمدی کولکھنا پڑھنا سکھائے خدام الاحمدیہ کی ظاہری شکل اسلامی شعار کے مطابق ہو خدام الاحمدیہ۔قربانی کی روح اپنے اندر پیدا کرے تمام دنیا کی اصلاح ہمارا مقصد ہے لیکن اس کے لئے ہمیں اپنے آپ کو منظم کرنا ہو گا خدام الاحمدیہ کا فرض ہے کہ طلبہ میں تعلیم کا شوق پیدا کرنے کے ذرائع سوچیں خدام الاحمدیہ کو کوشش کرنی چاہئے کہ ہماری جماعت کا ہر فرد سائنس کے ابتدائی اصولوں سے واقف ہو جائے نوجوانوں کے اخلاق کی درستی کریں ( نو جوانوں کو ) اپنے ہاتھ سے کام کرنے کی ترغیب دیں سادہ زندگی بسر کرنے کی تلقین کریں خدام الاحمدیہ بعض اوقات اپنے کاموں کے لئے جماعت کے باقی دوستوں کو بھی شامل کرے بلکہ مجھے بھی بلا لیا کریں نو جوانوں کی درستی اور اصلاح ___ کسی صورت بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا خدام الاحمدیہ آوارگیوں کے انسداد کے لئے کوشاں رہے 709 710 548 274 283 281 277 629 472 221 250 233,229 نو جوانوں میں اسلام کی روح کو زندہ رکھا جائے بیرونی تغیر کو جماعت کے اندر داخل نہ ہونے دیں۔بڑی عمر والے خدام الاحمدیہ کے کاموں میں دلچسپی لیں اور ان کے پروگراموں میں شریک ہوں انصار الله خدام الاحمدیہ ااور لجنہ اماء اللہ کو نصائح خدام و دنصار کا فرض ہے کہ نگرانی کریں کہ کوئی دوکان نماز کے وقت کھلی نہ ہو انصار اللہ ، خدام، لجنہ کے چھے کام۔(1) ایمان بالغيب (۲) اقامت صلوة (۳) خدمت خلق (۴) ایمان بالقران (۵) بزرگان دین کا احترام (1) یقین بالآخرة انصار اللہ، لجنہ ، خدام کا کام ہے کہ جماعہ۔میں تقوی پیدا کرنے کی کوشش کریں۔مجلس عاملہ کو حضور کی نصائح خدام الاحمد یہ دہلی کے عہد یداروں کو نصیحتیں خدام الاحمدیہ کا فرض ہے کہ وہ اپنے اعمال سے خدمت احمدیت کو ثابت کر دیں۔مجلس خدام الاحمدیہ کا قیام کچی بہادری اور سچائی کے لیے۔خدام الاحمدیہ اور انصار اللہ سال میں ایک ہفتہ منائیں، جس میں جماعت کے عقائد اور مخالف کے اعتراض بتائیں