مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 793 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 793

مجلس خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع کے آخری روز حضور کا روح پرور خطاب مومنوں کے فرائض اور جماعت کی ذمہ داریاں آپ کسی وقت بھی ہمت نہ ہاریں یوں سمجھیں کہ خدمت اسلام کے لئے تکلیفیں اٹھانا اور مصیبتیں جھیلنا آ کے لئے فخر کا موجب ہے جو ذمہ داری تم پر ڈالی گئے ہے اس کو ادا کرنے میں اپنا تن من دھن۔ں اپناتن کچھ لگا دو مساجد کی تعمیر اور اہمیت دیوانہ وار اپنے فرائض ادا کرو بجز اپنے کام کے تمہیں اور کسی بات سے سروکار نہ ہو