مشعل راہ (جلد اوّل) — Page vii
خادم کا عہد أَشْهَدُ اَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ میں اقرار کرتا ہوں کہ دینی، قومی اور ملی مفاد کی خاطر میں اپنی جان، مال، وقت اور عزت کو قربان کرنے کے لئے ہر دم تیار رہوں گا۔اسی طرح خلافتِ احمدیہ کے قائم رکھنے کی خاطر ہر قربانی کیلئے تیار رہوں گا اور خلیفۂ وقت جو بھی معروف فیصلہ فرمائیں گے، اس کی پابندی کرنی ضروری سمجھوں گا۔(انشاء اللہ تعالی)