مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 447 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 447

447 میں جماعت کی کایا پلٹ جائے گی اور جماعت اپنے پہلے مقام سے بہت بلند مقام پر پہنچ جائے گی اور دشمن تسلیم کریں گے کہ اس جماعت کا مقابلہ کرنا ناممکن ہے۔دشمن جب بھی جماعت کی طرف نظر اٹھا کر دیکھے گا اس کی نظریں خیرہ ہو جائیں گی۔میری صحت تو اچھی نہیں تھی۔لیکن اس کے باوجود میں طبیعت پر بوجھ ڈال کر آگیا ہوں۔رات سے اسہال ہو رہے ہیں۔اگر بیٹھوں تو کھڑا نہیں ہو سکتا۔اگر کھڑا ہوں تو بیٹھ نہیں سکتا۔اب میں دعا کر کے جلسہ کو ختم کرتا ہوں۔" تقریر سالانہ اجتماع خدام الاحمدیه فرموده ۲۱ اکتوبر ۱۹۴۵ء)