مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 257
257 روحانیت کی ترقی کے لئے اخلاق فاضلہ کا حصول نہایت ضروری ہے ه نماز اور گر جا کی عبادت میں فرق اخلاق روحانیت کا جسم ہے۔اخلاق کی اہمیت کو سمجھیں افراد کا محنت نہ کرنا ایک قومی جرم ہے محنت اور سچائی کی اہمیت غیبت، چغل خوری دھوکہ اور ظلم کی عادت سے بچو خدام الاحمدیہ کو چاہیئے کہ بچوں اور نوجوانوں میں اسلامی اخلاق پیدا کریں خطبه جمعه فرموده ۲۸ فروری ۱۹۴۱ء)