مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 236
236 چاہئے اور کبھی کوئی مسائل بیان کر دیے جائیں اور کبھی کوئی۔یہاں تک کہ ہماری جماعت کا ہر فرد اتنا ہوشیار ہو جائے کہ اگر اسے کسی وقت مخالفین کی لائبریری میں بھی بٹھا دیا جائے تب بھی وہ وہاں سے فاتح ہو کر نکلے۔مفتوح اور مغلوب ہو کر نہ نکلے۔(خطبه جمعه فرموده یکم نومبر ۱۹۴۰ء مطبوعہ الفضل ۷ ۱ اگست ۱۹۶۰ء)