مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 8
8 00 19 تم مدبر ہو کہ جرنیل ہو یا عالم ہو ہم نہ خوش ہونگے کبھی تم میں گر اسلام نہ ہو دنیاوی ترقی کے ساتھ اگر دین نہیں تو ہمیں کچھ خوشی نہیں ہو سکتی۔کیونکہ اگر یہ اصل مقصد ہوتی تو پھر ہمیں اسلام اختیار کرنے کی کیا ضرورت تھی پھر مسیحیت جو اس وقت ہر قسم کے دنیاوی سامان رکھتی ہے اس کو کیوں نہ قبول کر لیتے۔سلف رپکٹ کا بھی خیال رکھو تم بے شک یہ نہ ہو پر کہ کسی شخص کا اکرام نہ ہو آج کل لوگ سلف رسپکٹ کے نام سے بزرگوں کا ادب چھوڑ بیٹھے ہیں۔حالانکہ صحیح تربیت کے لئے ادب کا قائم رکھنا ضروری ہے۔اگر ادب نہ ہو تو تربیت بھی درست نہیں ہو سکتی۔سلف رسپکٹ کے تو یہ معنی ہیں کہ انسان کمینہ نہ بنے نہ بے ادب ہو جائے۔٣١ عسر ہو ئیر ہو، تنگی ہو کہ آسائش ہو ۲۱ کچھ بھی ہو بند مگر دعوت اسلام نہ ہو کسی زمانہ کسی وقت کسی حالت میں اسلام کی تبلیغ کو نہ چھوڑو۔ایک دفعہ اس کے خطرناک نتائج دیکھ چکے ہو۔نہ تنگی تمہاری کو ششوں کو سست کرے کہ ہر