مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 837 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 837

662 677 679 انسان تو ہمیشہ زندہ نہیں رہ سکتا لیکن تو میں اگر چاہیں تو زندہ رہ سکتی ہیں ہرمشکل میں ہم مسلمانوں کا ساتھ دیتے رہے ہیں احمدی نوجوانوں کو زیادہ جوش و خروش سے ملک اور قوم کی خدمت کرنی چاہئے کام کولٹ کا نا قوم کو ذلت کی طرف لے جاتا ہے 688 688 690 691 691 718 722 725 730 731 731 732 ریڈ ٹیپ ازم کی اصطلاح اور اس کے نقائص میری کئی راتیں ایسی گذری ہیں کہ میں رات کو عشاء کے بعد کام شروع کیا اور صبح کی اذان ہوگئی۔تم یہ کیوں نہیں کر سکتے حضور کا سخت بیماری میں بھی کام کرنا جو نوجوانوں کے لئے مثال اور نمونہ ہے اپنے کاموں میں چستی پیدا کرو جماعت کو یہ عہد کر لینا چاہئے کہ وہ محنت سے کام کریگی خود بھی محنت کی عادت ڈالیں اور دوسروں کو بھی محنت کی عادت ڈالیں اگر تمہارا کوئی بھائی کمزور ہے تو اسے سمجھانے کی کوشش کرو خدام وانصار کے افسردہ چہر دے دیکھ کر حضور کی نصیحت نوکر متاجر افسر سب محنت، دیانت اور خدمت خلق کے جذ بہ سے کام لیں دعائیں کرہ و خدا تعالیٰ ہمارے ملک کو عذابوں سے بچائے تم دنیا کے لئے ایک ستون ہو اور تمہارے ذریعہ سے ملک کی چھت قائم ہے 18 640 642 643 644 644 646 646 647 647 647 647 648 650 657 658 659 خدائی جماعتوں اور فدائی سلسلہ کے نو جوانوں کو کیسا ہونا چاہئے تم نے ساری دنیا میں اسلام کا جھنڈا گاڑنا ہے اپنے اوقات کو صحیح رنگ میں گذارد تو جوان دلوں کی اصلاح کریں نو جوانوں کو چاہئے کہ وہ کوشش کریں کہ ہمیشہ یاد گار قائم کرنے والا کام ان سے ہو جائے اپنے فرائض منصبی اور قومی ذمہ داریوں کی طرف توجہ کریں قومی زندگی نوجوانوں کی ترقی کے ساتھ وابستہ ہے ہمارے نوجوانوں کو محنت کی عادت پیدا کرنی چاہیے مومن خطرات کا خیال رکھتا ہے سمجھدار نو جوان کا کام ہے کہ وہ اپنے ملک کے حالات اور ماحول پر غور کرے ملک اور قوم کی ترقی کے ذرائع پر غور کرنا سمجھدار نو جوان کا کام ہے ملک (پاکستان) کی ترقی کے لئے نوجوانوں کو نصائح ہماری جماعت کے نوجوانوں کو غور وفکر اور بلند پروازی کی عادت ڈالنی چاہئے ذکر الہی کی عادت اور اخلاص اور نمازوں کو درست کرنا تم اپنے اندر محنت اور دیانتداری پیدا کرد قوم اور ملک کے لئے مفید وجود بننے کے لئے نصائح اور ہدایات