مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 834
291 291 291 301 301 302 336 338 347 349 352 361 362 362 36 364 364 اپنی جوانی کو اسلام کے رنگ میں رنگین کر نے کی کوشش کریں بڑھا پا خوبصورت کرنا ہے تو اپنی طاقتوں سے صحیح طور پر فائدہ اُٹھاؤ نماز کا مقصد۔اللہ کی محبت کا دل میں قیام اور ذکر الہی سے انس نو جوانوں کو ذکر الہی کی رغبت دلائی جائے نو جوانوں میں یہ باتیں پیدا کریں کہ اصل چیز ذکر الہی خدا کی محبت اور مساجد سے تعلق حفظ قرآن حفظ حدیث کے مقابلے خدام کی عمر ہی ایسی ہے جس میں مومن دل اور مومن شکل کا سوال پیدا ہوتا ہے جماعت کے ہر فرد کے اندر یہ آگ ہو کہ ہر ایک کو احمدیت میں داخل کرنا ہے نوجوانوں کو وقف زندگی کی تحریک نوجوانان جماعت سے زندگی وقف کرنے کا مطالبہ آئندہ نسل کو پہلے سے بہتر بنانے کی کوشش کرنا بہت ضروری ہے بڑوں کا فرض ہے کہ نوجوانوں کی اصلاح کریں قومی زندگی میں نوجوانوں کا کردار نوجوانوں میں ذکر الہی نمازوں کی پابندی اور تہجد کی عادت ڈالیں نوجوانوں کو دیانت محنت اور برداشت کرنے کی عادت ہونی چاہئے خدام کا فرض ہے کہ کوشش کریں سو فیصد نوجوان نماز تہجد کے عادی ہوں 15 234 238 238 239 240 242 242 242 265 265 267 270 291 جماعت میں بیداری پیدا کرو اور انہیں دینی مسائل سکھاؤ نوجوان اپنے آپ کو وقف کے لئے پیش کریں آج جو نو جوان سلسلہ کے لئے زندگی وقف کرتا ہے ایسے واقفین کی ضرورت ہے۔۔۔۔کہ ان میں سے قاضی تیار ہوں، مفتی مدرس عربی۔۔۔۔جومر بی تیار ہوں وہ بھی تقویٰ کے ماتحت کام کریں۔سنجیدگی کا دامن کبھی نہ چھوڑیں اور خدا تعالیٰ کی خوشنودی کو ہمیشہ مد نظر رکھیں۔ان کا مقصد کبھی بحث نہ ہو قومی فرائض سے ایک اہم ترین فرض بچوں کی صحیح طریق پر پرورش کرنا بھی ہے بچوں کو نماز اور ورزش کی عادت ابھی سے ڈالیں بچوں کو محنت ومشقت کا عادی بنایا جائے افراد کا محنت نہ کرنا ایک قومی جرم ہے بعض افراد کی غلطیوں سے قومیں بدنام ہو جاتی ہیں طالبعلموں کے سامنے متواتر لیکچر دلوائے جائیں کہ سچ بولنے کے کیا فوائد ہیں اور جھوٹ بولنے کے کیا نقصانات ہیں اساتذہ بچوں کے دلوں میں تلاش اور جستجو کا مادہ اُبھاریں میں نو جوانوں کو نصیحت کرتا ہوں کہ وہ اپنے اخلاق میں تغیر پیدا کریں