مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 833 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 833

95 106 105 126 147 148 180 190 190 سلسلہ کے ہر محکمہ کو کام ایک پروگرام کے ماتحت کرنا چاہئے بڑوں کا فرض ہے کہ چھوٹوں کو آداب سکھائیں ایک دوسرے کی گردن میں بانہیں ڈالنا اور گلیوں میں پھر نا وقار کے خلاف ہے تمہارا ایک کام یہ ہے کہ تم نو جوانوں میں قومی دیانت پیدا کرو خواہ مخواہ مشورے دینا اور بحثوں میں اُلجھ کر وقت کو ضائع کرنے کی عادت بے توجہی اور ذہانت کا فقدان اور ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دینے کا مرض نوجوانوں کے اخلاق سدھارنے سے جماعت کو عظیم الشان فائدہ پہنچ سکتا ہے ہمیشہ اپنے آپ کو قومی اور ملکی خدمات کے لئے تیار رکھیں ہماری جماعت کے نوجوان دلائل سے کام لینے والے اخلاق فاضلہ کے مالک اور دعاؤں سے کام لینے کی عادی ہوں آپ لوگ اپنے اوقات کی قربانی دیں مال کی جان کی۔۔۔صرف مجالس میں شامل ہونا کافی نہیں 221 ہماری جماعت کا ہر فرد ایمانی لحاظ سے مضبوط ہو 231 ہماری جماعت کے افراد کو شکاری پرندے بننا چاہئے 233 ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنی جماعت کے تمام 233 افراد کو دوسروں کے دلائل سے آگاہ رکھیں 14 57 65 65 69 71 71 71 71 72 72 72 72 89 90 ہمارے نوجوان یہ روح اپنے اندر پیدا کریں قوم کی خاطر قربانی کرنے کی روح اور ولولہ ہر احمدی نوجوان کے دل میں ہونا چاہئے ہر احمدی نوجوان کو اپنے اندر یہ ولولہ اور روح پیدا کرنی چاہئے کہ وہ قصر احمدیت کی اینٹ ہے۔اور قربانی کی روح اس کے اندر ہو بلند عزم و ہمت والے نو جوانوں کی ضرورت ملک اور قوم کے قانونی وجود کو سمجھیں حضور کی اپنے بچوں کو نصائح مبلغین کی قربانیوں کی قدر کریں آرام سے بیٹھے رہنے اور اعتراض کرنے سے قو میں ترقی نہیں کرتیں ہمیں ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو دنیوی طور پر بھی سلسلہ کے اصولوں کی خوبیوں کو ثابت کریں > تم جب ایک احمدی سے ملو تو تمہیں ایسی خوشی حاصل ہو جیسے اپنے بھائی سے ملتے وقت ہوتی ہے ہر احمدی سے محبت اور خوشی خلقی سے پیش آنا چاہئے جب کسی کو اعلیٰ ملازمت ملتی ہے تو اس میں ایک قسم کا کبر پیدا ہو جاتا ہے مگر ایک احمدی کو ایسا نہیں ہونا چاہئے جماعت میں عزت نفس کا مادہ پیدا کرنا چاہئے افراد جماعت کو روز گار مہیا کرنے میں مدد دینی چاہئے