مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 832
30 ته چه 31 31 31 34 34 36 39۔43 43 43 نه شله 43 45 48 57 د نیا کو معلوم ہو کہ احمدی اخلاق کتنے بلند ہیں سچائی کو اپنا معیاری اردو خادمات ایک عہد / اقرار ___ " تم بر نمبر سے یہ اقرار لو کہ امرہ و جھوٹ بولے گا اور اس کا جھوٹ ثابت ہو جائے گا تو وہ خوشی سے ہر مز ا برداشت کرنے کے لئے تیار رہے گا اگر تم یہ کام کرو تو گو دنیا میں تمہارا نام کوئی جانے یا نہ جانے مگر خدا تمہارا نام جانے گا نو جوانوں کو نصیحت کرنے سے مراد صرف چالیس سال کے افراد ہی نہیں بلکہ بڑھاپے کا تعلق عمر سے نہیں دل کے ساتھ اپنی حالت کو مد مارنے اور دین کی خدمت کے لئے تقوی اور سعی سے کام لینے کی طرف توجہ کریں اگر ہمارے نوجوان اصلاح کرلیں۔اسلام اور اللہ تعالٰی کی محبت، نیکی، سچائی ہمت 13 اپنے دلوں میں پیدا کرو بنی نوع کی خدمت کا شوق اپنے اند۔پیدا کرو تم جو آج اسقدر کمزور سمجھے جاتے ہو تم ہی دنیا کے روحانی بادشاہ ہو گے دنیا کی بہتری کی کوشش میں لگ جاؤ اپنے دلوں میں ایک عزم لے کر کھڑے ہوں کہ ہم نے خدا تعالیٰ کو حاصل کرنا ہے نومہ کا مدعا اور متقصد نوجوانوں کے دماغوں میں رائج ہونا چاہتے جسم مرسکتا ہے لیکن اعلیٰ مقصد کو لے کر اٹھنے والی روح نہیں مرسکتی 16 16 20 22 24 25 30 27 28 28 29 30 33 30 30 نوجوانوں میں اگر نکما پن یاستی یا جھوٹ کی عادت پیدا ہو جائے تو ہ و قوم تباہ ہو جاتی ہے نو جوانوں کے اخلاق کو تسبیح رنگ میں ذممالنا قوم کی ترقی کے لئے ممد ہے دینی علوم کے پڑھنے اور پڑھانے کی طرف توجہ کریں خدام الاحمدیہ کو نصیحت کرتا ہوں کہ تعداد پر بھروسہ نہ ہو بلکہ کام کرنا انکا مقصود ہو خدام الاحمدیہ کے نو جوانوں کو نمونہ بننا چاہئے دوسروں کے لئے قادیان کے نوجوانوں کو نیک نمونہ دکھانے کی تانتین حضرت طلحہ کا نمونہ اختیار کرنے کی تلقین یہ ممکن نہیں کہ تم نیک کام کرو اور خدا تمہیں قبولیت نہ دے اپنی عقلوں اور ذہنوں کو استعمال کرو ہر کام کے لئے خلیفتہ المسیح یا کسی ناظر یا کسی عہدیدار کے حکم کا انتظار یا امید نہیں کرنی چاہئے سلسلہ کے درد کو اپنا درد سمجھیں ہر خادم یہ اقرار کرے کہ احمدیت کا سننون میں ہوں اور اگر میں ذرا بھی ہلا اور میرے قدم ڈگمگائے تو میں سمجھوں گا کہ احمد بیت پر زد آگئی اپنے عمل سے اپنے آپ کو مفید وجود بناؤ به ده تیر جو اسلام کی طرف پھینکا جاتا ہے اپنے ہاتھوں اور سینوں میں لینے کے لئے تیار ہو جاؤ