مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 823
انصار اللہ کا ہر مہر مقامی انجمن کا بھی ممبر ہوتا ہے خدام الاحمد یہ انصار اللہ کے بیٹوں کا نام ہے خدام الاحمدیہ نمائندے ہیں جوش اور امنگ کے۔انصار اللہ نمائندہ ہیں تجربہ اور حکمت کے انصار اللہ کے زعماء وغیرہ امیر یا پریذیڈنٹ سے تعاون کریں خدام الاحمدیہ اور انصار اللہ جماعت کے اتحاد کو مستحکم بنانے کے لئے ہیں 418 419 419 420 421