مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 70 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 70

70 چند زر میں نصائح آرام سے بیٹھے رہنے اور اعتراض کرنے سے قومیں ترقی نہیں کرتیں ہمیں ایسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو دنیا میں اپنے اصول کی خوبیاں ثابت کریں جب کسی کو اعلیٰ ملازمت ملتی ہے تو اس میں ایک قسم کا کبر پیدا ہو جاتا ہے۔مگر ایک احمدی کو ایسا نہیں ہونا چاہئے احمدیت کا کام ساری دنیا میں انصاف قائم کرنا ہے ایک احمدی دوسرے احمدی کا روحانی رشتہ دار ہے (تقریر فرموده ۱۱- نومبر ۱۹۳۸ء)