مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 735
انصار اللہ اور خدام الاحمدیہ کا جماعت میں کردار یا درکھو کے اشاعت دین کوئی معمولی چیز نہیں تم ایک عظیم الشان کام کے لئے کھڑے ہو گئے ہو پس دعاؤں میں لگے رہو اور اپنے کام کو تا قیامت زندہ رکھو تم محمدی نور کو پھیلاتے چلے جاؤ۔یہاں تک کہ ساری دنیا محمد رسول صا اللہ اللہ کا کلمہ پڑھنے لگ جائے