مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 681 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 681

مجلس خدام الاحمدیہ کے ( نائب ) صدر اور دوسرے عہد یداروں کا کن صفات سے متصف ہونا ضروری ہے ہمارے نو جوانوں کو چاہئے کہ وہ اس قسم کے مواقع پر ننگے سر کھڑے نہ ہوں ہ شخص کو انتخاب کے موقع پر ووٹ دینا ہوگا۔انتخاب کے لئے کام اور قابلیت دیکھی جاتی ہے تم صحیح اسلامی روح اپنے اندر پیدا کرو میری کئی راتیں ایسی گزری ہیں کہ میں نے رات کو عشاء کے بعد کام شروع کیا اور صبح کی اذان ہوگئی تم کیوں نہیں کر سکتے اپنے کاموں میں چستی پیدا کرو تم خدمت خلق کے کام کو نمایاں کرو