مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 59
59 ایثار کی حقیقی روح خدام الاحمدیہ کے قیام کا مقصد دوسروں کو نفع پہنچانا اپنا منتہی قرار دے ایثار کی خوانسان کو خدا کا مظہر بنادیتی ہے کی وہ طریق ہے جس کے ماتحت کسی انسان کی تمام زندگی اللہ تعالیٰ کی راہ میں وقف کہلاتی ہے ان کا موں میں وہی خوشبو سمائی ہوئی ہوتی ہے جو خوشبو کی زندگی کا اصل مقصود ہوتی ہے جب محض اللہ کوئی شخص کام کر تا ہے۔۔۔۔۔خطبه جمعه فرموده ۳- جون ۱۹۳۸ء)