مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 652
خدام کے اجتماع سے حضور کا خطاب دفتر کو چاہئے کے اعداد و شمار کو خاص اہمیت دے ن اجتماع کے مقصد خالی کھیل کو د نہیں بلکہ اس کی غرض نو جوانوں کے اندر وہ قربانی اور اخلاص پیدا کرنا ہے جس کے ساتھ وہ اپنے فرض کو صحیح طور پر ادا کرسکیں محض شکایات کرنے سے کوئی نتیجہ نہیں نکلتا جو لوگ کام کریں گے بہر حال وہی آگے لائے جائیں گے مجلس خدام الاحمدیہ کے قیام کی غرض یہی تھی کہ نو جوان دین میں ترقی کریں تم نمازوں اور دعاؤں میں ترقی کرو آپس میں تعاون کی روح پیدا کرو دنیا میں تمام ترقیات محنت سے ملتی ہیں۔پس اپنے اندر محنت اور دیانتداری پیدا کرو مذہب ملک اور قوم کے لئے مفید وجود بنو R