مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 409
409 راتوں کی نیندیں حرام ہو جائیں ، ہمارے دنوں کا آرام اڑ جائے ، ہمارے دلوں کا چین اور سکینت کھویا جائے تو یہ کوئی بڑی تکلیف نہیں بلکہ عین حق ہو گا جو ہم نے ادا کیا۔اللہ تعالی رحم فرمائے اور ان بلاؤں سے ہمیں اس سے زیادہ نجات دے جتنی کہ طاعون اور ہیضہ سے بچنے کی بندے تمنار کھتے ہیں۔آمین۔" ) فرموده ۱۶ فرور بی ۱۹۴۵ء مطبوعه الفضل ۲۲ فروری ۱۹۴۵ء)