مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 382 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 382

383 تین چیزیں جن کی طرف خدام الاحمدیہ کو خصوصیت سے توجہ کرنی چاہئے سالانہ اجتماع خدام الاحمدیہ سے حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کا خطاب اسلام کا پیغام - عیسائیت کے پیغام کے بالمقابل مذہب کا خلاصہ کیا ہے کامیابی کے لئے کسی نصب العین کا ہو نا ضروری ہے خدام الاحمدیہ کے تمام کارکنوں اور اراکین کو علم ہو کہ انہوں نے کیا کہنا ہے اور کیا کرنا ہے اسلام کی مکمل واقفیت نوجوانوں کے لئے اشد ضروری ہے قرآن و حدیث سے روگردانی کفر ہے۔قرآن کریم باترجمہ جاننے کی تلقین حضرت مسیح موعود علیہ السلام یا خلفاء کسی لکھی ہوئی کتب کا امتحان لینے کی سکیم خدام میں محنت کی عادت پیدا کرنا بہت ضروری ہے کھیل کو د میں شمولیت اور اس کی باقاعدہ نگرانی ( تقریر فرموده ۱۵ اکتوبر ۱۹۴۴ء)