مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 303 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 303

303 کریں گے اور نوجوانوں کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کی محبت پیدا کریں گے۔تو یہ نقائص اور عیوب خود بخود کم ہوتے چلے جائیں گے کیونکہ جہاں خدا تعالیٰ کی محبت آجاتی ہے شیطان وہاں سے پرے بھاگا کرتا ہے۔وہاں آیا نہیں کرتا"۔(خطبہ جمعہ فرموده ۱۱ ستمبر ۱۹۴۲ء مطبوعه الفضل ۱۷ ستمبر ۱۹۴۲ء)