مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 97 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 97

97 0 O مجلس خدام الاحمدیہ کے پروگرام میں سے بعض باتیں خدام الاحمدیہ اور لجنہ اماءاللہ کا قیام۔قومی تحریک کے دوا هم بازو خدام الاحمدیہ نوجوانوں میں قومی اور ملی روح پیدا کرے قوم اور قومی روح کا حقیقی مفہوم ہمارا اصلی پروگرام قرآن کہ یم ہے، خدام الاحمدیہ قرآن کریم باترجمہ پڑھنے پڑھانے کا انتظام کرے آوارگی سب بیماریوں کی جڑ ہے خدام الاحمدیہ کا فرش ہے کہ پاؤں سے آوارگی کو دور کرے کھیلنا آوارگی میں داخل نہیں །