مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 1 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 1

1 نظم نونهالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط کہ ضائع میرا پیغام نہ ہو -۲- چاہتا ہوں کہ کروں چند نصائح تم کو۔تا کہ پھر بعد میں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو جب گذر جائیں گے ہم تم پہ پڑے گا سب بار ستیاں ترک کرد طالب آرام نه جب تک انسان کسی کام کا عادی اپنے آپ کو نہ بنالے اس کا کرنا دو بھر ہو جاتا ہے پس یہ غلط خیال ہے کہ جب ذمہ داری پڑے گی دیکھا جائے گا۔آج ہی سے اپنے آپ کو خدمت دین کی عادت ڈالنی چاہئے۔ہو خدمتِ دیں کو تم اک فضل الہی جانو! اُس کے بدلہ میں کبھی طالب انعام نہ ہو کبھی خدمت دین کر کے اس پر فخر نہیں کرنا چاہئے یہ خدا کا فضل ہوتا ہے کہ وہ