مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 77
77 مجلس خدام الاحمدیہ اور جنہ اماءاللہ کے قیام کی غرض وغایت قوموں کی کامیابی کیلئے کسی ایک نسل کی درستی کافی نہیں ہوتی خدام الاحمدیہ کو عمدگی اور سہولت سے کام کرنے کے لئے مالی امداد کی ترغیب ہٹلر کا احمدیت کی طاقت کا اقرار و اظہار جو قوم عورتوں کی اصلاح کی طرف توجہ نہیں کرتی اس قوم کے مردوں کی بھی اصلاح نہیں ہوتی کام کر کے کھانے کی عادت ڈالنی چاہیئے۔انسداد بیکاری کے لئے کوششیں و قار عمل اور اس کا طریق کار اور دور رس اثرات خطبه جمعه فرموده ۳ فروری ۱۹۳۹ء)