مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 829
86 283 736 732 732 728 687 682 650 650 788 356 103 68 10 خدام الاحمدیہ کا فرض ہے اس قسم کی آوارگی کو خواہ دماغی ہوں یا جسمانی دور کریں خدام الاحمدیہ نو جوانوں میں قومی تجارتی اور اخلاقی دیانت پیدا کرے خدام الاحمدیہ نو جوانوں میں سچ بولنے کی 109 120 عادت ڈالے اور ہر خادم سے اسکا عہد لے - 127 لڑکوں کی تربیت کے لئے مجلس خدام الاحمدیہ کا قیام نماز باجماعت پڑھنے کی سخت تاکید اور خدام وانصار کی ذمہ داری خدام الاحمدیہ اعلیٰ درجہ کا نمونہ قائم کرے خدام الاحمدیہ کے یہ معنی ہیں کہ تم احمدیت کے خادم ہو۔خدمت کرو اور کرتے چلے جاؤ۔تمہارا نام خدام الاحمدیہ ہے انصار اور خدام کا اکٹھا جلسہ اور اس میں نقائص نظم و ضبط کس طرح کا ہو ہمارے نو جوانوں کی چاہئے کہ اس قسم کے مواقع (جماعتی تقریبات) میں بنگے سر کھڑے نہ ہو ہر ایک کو یہ کوشش کرنی چاہئے کہ وقت پڑنے پر وہ بڑے سے بڑا عہدہ سنبھالنے کا اہل ثابت ہو موت سے جو خلا پیدا ہوتا ہے اسے پورا کرنا نو جوانوں کا کام ہے نوجوانوں کی اصلاح کے طریق جو شخص طاقت اور اہلیت رکھنے کے باوجود آگے نہیں آتا وہ گنہگار ہے۔یہ نادر موقع ہے جو شاید آئندہ نیل سکے ہمارا جماعتی پروگرام قرآن کریم ہے نسلوں کو درست رکھنا اعلیٰ مقاصد کے لئے نہایت ضروری ہوتا ہے 752 112 718 283 398 396,398 394 88 88 90 جماعت میں علوم کو جاری رکھنا اور علمی کتب کی تصنیف کا سلسلہ جاری رکھنا تمہارا فرض ہے خدام الاحمدیہ مؤذنوں کی اذانوں کے تلفظ کی درستی کرائے حضور کا ایک اہم خطبہ جس کے بارہ میں ہدایت تھی کہ ہر بیت الذکر اور خدام الاحمدیہ کی ہر مجلس میں اسے سنایا جائے نمازوں کے وقت دکانیں بند ہونی چاہیں۔خدام انصار نگرانی کریں ہر مجلس اصلاح اخلاق کے سلسلہ میں ریکارڈ۔اپنے پاس رکھے قومی جرائم چھپانا گناہ۔اس کا سد باب اور خدام الاحمدیہ کی ذمہ داری خدام الاحمدیہ کے عہدہ دار نوجوانوں کے اخلاق کی نگرانی رکھیں بے کاری اور نکما پن دور کرنے کے لئے کوشش کرنی چاہئے اور لیکچر کی تجویز ایسے لیکچر دلاتے رہا کریں کہ نکما بیٹھ کر کھانا غلط طریق ہے روزگار مہیا کرنا۔خدام الاحمد یہ بھی اپنے ائحہ عمل میں شامل کرے