مشعل راہ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 178 of 901

مشعل راہ (جلد اوّل) — Page 178

توحید بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرے حاصل ہو تم کو دید کی لذت خدا کرے کی ہو لب پہ شہادت خدا کرے ایمان کی ہو دل میں حلاوت خدا کرے جائے ایسی نیکی کی عادت خدا کرے سرزد نہ ہو کوئی بھی شرارت خدا کرے رہے دلوں پہ شریعت خدا کرے حاصل ہو مصطفیٰ کی رفاقت خدا کرے۔مٹ جائے دل سے زنگ رذالت خدا کرے آجائے پھر سے دور شرافت خدا کرے میل جائیں تم کو زہد و امانت خدا کرے مشہور ہو تمہاری دیانت خدا کرے بڑھتی رہے ہمیشہ ہی طاقت خدا کرے جسموں کو چھو نہ جائے نقاہت خدا کرے مل جائے تم کو دین کی دولت خدا کرے چمکے فلک تاره قسمت خدا کرے مل جائے جو بھی آئے مصیبت خدا کرے پہنچے نہ تم کو کوئی اذیت خدا کرے منظور ہو تمہاری اطاعت خدا کرے مقبول ہو تمہاری عبادت خدا کرے سن لے ندائے حق کو یہ اُمت خدا کرے پکڑے بزور دامن ملت خدا کرے چھوٹے کبھی نه جام سخادت خدا کرے ٹوٹے کبھی نہ پائے صداقت خدا کرے۔مرہو خدا کی قضا پر ہمیش تم لب پر نہ آئے حرفِ شکایت خدا کرے احسان و لطف عام رہے سب جہان پر کرتے رہو ہر اک سے مروت خدا کرے گہوارہ علوم تمہارے بنیں قلوب پھٹکے نہ پاس تک بھی جہالت خدا کرے بدیوں سے پہلو اپنا بچائے رہو مدام تقویٰ کی راہیں طے ہوں بعجلت خدا کرے سننے لگے وہ بات تمہاری بذوق و شوق دنیا کے دل سے دور ہو نفرت خدا کرے اخلاص کا درخت بڑھے آسمان تک بڑھتی رہے تمہاری ارادت خدا کرے پھیلاؤ سب جہان میں قولِ رسول کو حاصل ہو شرق و غرب میں سطوت خدا کرے پایاب ہو تمہارے لئے بحر معرفت گھل جائے تم یہ راز حقیقت خدا کرے۔ترقی کی جانب قدم ہمیش ٹوٹے کبھی تمہاری نہ ہمت خدا کرے دین و نشر ہدایت کے کام پر مائل رہے تمہاری طبیعت خدا کرے راضی مربو رہے