مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ چہارم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page x of 200

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ چہارم) — Page x

ارشادات حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی 150 155 166 مشعل راہ جلد پنجم حصہ چہارم xiv خطبه جمعه فرموده 23 فروری 2007ء سے اقتباس حمد ہالینڈ کی پارلیمنٹ کا دین حق ) پر حملہ اور ہماری ذمہ داری حمد ممبر پارلیمنٹ کے اعتراضات کے پر معارف جوابات حمد سیرت رسول کریم کو لوگوں تک پہنچائیں ہالینڈ کو انتباہ اجتماع خدام الاحمديه ھارٹلے پول سے خطاب۔حد اجتماعات کے مقاصد حمید تمام سعادتوں کی کنجی نماز میں ہے حمید قرآن کریم پڑھیں اور سمجھ کر پڑھیں قرآن کریم میں دینی اور دنیاوی علوم کے خزانے ہیں برے ماحول اور بری دوستیوں سے پر ہیز کریں ہ شریفانہ لباس زیب تن کریں جو داڑھی رکھنا بھی سنت ہے با اخلاق بنیں گے تو با خدا بنیں گے نصائح پر عمل بھی کریں دعوت الی اللہ سے غلط فہمیاں دور ہوتی ہیں خطبه جمعه فرموده 16 مارچ 2007ء سے اقتباس۔اس دنیا میں بھی جزا سزا کا عمل جاری ہے حمد شراب کے نقصانات حمد ایڈز بظاہر چھوٹی چھوٹی برائیوں سے بھی بچیں