مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ چہارم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 67 of 200

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ چہارم) — Page 67

مشعل راه جلد پنجم حصہ چہارم 67 ارشادات حضرت خلیفہ اسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی کاindirectily جماعت کے مزاج پر اثر پڑ رہا ہوتا ہے، اُن کے گھر میں بچوں کی تربیت پر اثر پڑ رہا ہوتا ہے اس لئے وہ ذاتی پھر نہیں رہتیں وہ جماعتی بن جاتی ہیں۔اس لحاظ سے ہمیں کوشش کرنی چاہیے لیکن کوشش کے بھی طریقے ہیں۔ڈانگ سوٹے سے کوشش نہیں کرنی بلکہ پیار محبت سے۔نور الدین“ جرمنی شمارہ نمبر 2006،4)