مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 72 of 251

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ سوم) — Page 72

مشعل راه جلد پنجم حصہ سوم 72 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی ہونی چاہئے جو ایسی حرکتیں کرنے والے ہوں۔اور یہاں آنے کے لئے جلسے پر آنے کا جو اصل مقصد ہے اس کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھیں۔جلسے کی برکات اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی دعاؤں سے جھولیاں بھر کر جائیں بجائے سامان کی شاپنگ کرنے کے۔اس سے اعلیٰ کوئی سامان نہیں جو آپ حاصل کریں گے۔الفضل انٹر نیشنل 19 تا 25 اگست 2005ء)