مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم) — Page 167
مشعل راه جلد پنجم حصہ دوم 167 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی اس ضمیمہ میں حضرت خلیفہ المسح الامس ایدہ اللہ تعالی بصرہ العزیز کے وہ خطابات دیے جارہے ہیں جو مشعل راہ جلد پنجم حصہ اول میں شامل ہونے تھے مگر اس وقت مہیا نہ ہونے کی وجہ سے اب مشعل راہ جلد پنجم حصہ دوم کی زینت بن رہے ہیں۔{ یہ تمام خطابات غیر مطبوعہ ہیں }