مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ دوم) — Page xi
ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی 78 82۔83 92 97 ix مشعل راہ جلد پنجم حصہ دوم نظام کی پابندی نہ کرنے والوں کے لئے تنبیہ جلسہ کے لئے متفرق اہم ہدایات اپنے ماحول پر گہری نظر رکھیں جلسہ سالانہ برطانیہ کے اختتامی خطاب سے اقتباسات۔2005 ء تک کم از کم پچاس ہزار وصایا ہو جائیں 2008ء تک چندہ دہندگان میں سے کم از کم پچاس فیصد موصی ہو جائیں خدام الاحمدیہ، انصار اللہ صف دوم اور لجنہ اماءاللہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں خطبه جمعه فرموده 6 اگست 2004ء سے اقتباس۔نظام خلافت اور نظام وصیت کا آپس میں گہرا تعلق ہے خطبه جمعه فرموده 20 اگست 2004ء سے اقتباسات لغویات تقویٰ میں روک بنتی ہیں لغو کی تشریح جھوٹ تمام برائیوں کی جڑ ہے بغیر پوچھے مشورہ نہ دیا جائے انٹرنیٹ کے غلط استعمال سے بچیں مخالف ویب سائٹس پر کئے جانے والے اعتراضات کے جواب خود نہ دیں چیٹنگ (Chatting) سے پر ہیز کریں غلط صحبتوں سے بچو سگریٹ نوشی سے جان چھڑا میں نشہ کرنے والوں کا انجام۔خطبه جمعه فرموده 27 اگست 2004ء سے اقتباسات۔نظام کی اطاعت تنگی ہو یا آسانی نظام جماعت کی اطاعت کریں اطاعت میں برکت ہے عہد یدار کسی کے لئے ٹھوکر کا باعث نہ بنیں خطبه جمعه فرموده 3 ستمبر 2004ء سے اقتباسات۔بچوں میں سلام کی عادت ڈالیں گھروں میں اجازت لے کر داخل ہوں احمدی آبادیوں میں سلام کو رواج دیں