مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 37 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 37

مشعل راه جلد پنجم 37 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی ہوسکتا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس سے محفوظ رکھے اور احمدیت کی اگلی نسل پہلے سے بڑھ کر دین پر قائم ہونے والی اور حقوق ادا کرنے والی نسل ہو۔الفضل انٹر نیشنل لندن 29 اگست تا 4 ستمبر 2003 صفحه 5)