مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page xviii
مشعل راه جلد پنجم xvi ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی اہل ربوہ خاص طور پر اپنے گھروں کے سامنے نالیوں کی صفائی کا بھی اہتمام کریں ربوہ کو غریب دلہن کی طرح سجادیں اپنے آپ کو بھی صاف ستھرارکھیں دانتوں کی صفائی کی اہمیت کھانا کھانے کے آداب نزلے سے بچنے کا ایک طریقہ خدام الاحمدیہ وقار عمل کر کے جماعتی عمارات کے ماحول کو بھی صاف رکھے جماعتی عمارات کے اردگرد خاص طور پر صفائی اور سبزہ نظر آتا ہو خطبه جمعه فرموده فرموه 30 / اپریل 2004ء سے اقتباس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔179 قناعت اور سادگی کو اپنا ئیں تو دین کی خدمت کے مواقع بھی میسر آئیں گے اخراجات میں میانہ روی اور اعتدال نصف معیشت ہے دوسروں کی رقم بٹورنے والوں کو بھی خوف خدا کرنا چاہیے کھانے میں سادگی اپنا ئیں آجکل کے فیشن کی بجائے دائیں ہاتھ سے کھانا کھائیں واقفین زندگی کے لئے قیمتی نصائح