مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 121
مشعل راه جلد پنجم 121 ارشادات حضرت خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالی جماعت احمد یہ برازیل کے دسویں جلسہ سالانہ 2003ء کے موقع پر خصوصی پیغام دعاؤں کی عادت ڈالیں اور یہی روح اپنی اولادوں میں پیدا کریں۔اپنے بچوں کی اس رنگ میں تربیت کریں کہ وہ ابھی سے دعاؤں کے عادی بن جائیں اور ان کے دلوں میں احمدیت اور خلافت کی محبت پیدا ہو جائے۔