مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 69 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 69

مشعل راه جلد پنجم 69 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی کے ساتھ ہو۔آپ پر اپنے بے شمار فضل اور رحمتیں نازل فرمائے اور اپنی رضا کی راہوں پر چلنے کی توفیق بخشے۔(آمین) والسلام خاکسار مرزا مسرور احمد خلیفة المسیح الخامس الفضل انٹر نیشنل 23 تا 29 جنوری 2004ء ص 13)