مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 125
مشعل راه جلد پنجم 125 ارشادات حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبه جمعه فرموده 6 فروری 2004ء سے اقتباس جھوٹ ایک بہت بڑی برائی ہے۔اس کو چھوڑنے سے تمام قسم کی برائیاں چھٹ جاتی ہیں جو کام تم اللہ تعالیٰ کی خاطر کر رہے ہو اس میں ہمیشہ خلوص نیت ہونا چاہیے جماعتی عہدے جو تمہیں دئے جاتے ہیں انہیں نیک نیتی کے ساتھ بجالا و صرف عہدے رکھنے کی خواہش نہ رکھو عہدے کی وجہ سے تم یا تمہارے عزیز کوئی ناجائز فائدہ اٹھانے والے نہ ہوں اپنے بھائیوں کے کام آؤ، ان کے حقوق ادا کرو احمدی کی پہچان تو یہ ہونی چاہیے کہ قرض اتارنے میں جلدی کریں مدد مانگنے والوں کو بھی عادت نہیں بنالینی چاہیے شکایت کرنے کا درست انداز بغیر نام کے کوئی درخواست کوئی شکایت کبھی بھی قابل پذیرائی نہیں ہوتی