مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 89 of 203

مشعل راہ ۔ جلد پنجم (حصہ اوّل) — Page 89

مشعل راه جلد پنجم 89 ارشادات حضرت خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 5 دسمبر 2003ء نظام جماعت بچپن سے ہراحمدی کو محبت کی لڑی میں پروکر رکھتا ہے ذیلی تنظیموں کے قیام کا مقصد خلیفہ وقت کے ساتھ ہر موقع پر ذاتی پیار اور محبت کا تعلق تمام عہدیداران خلیفہ وقت کے نمائندے ہیں بغیر تحقیق کے ہرگز کسی کی رپورٹ نہ کریں سیکرٹری امور عامہ کے فرائض سیکرٹریاں تعلیم کی ذمہ داریاں ہراحمدی بچے کو F۔A ضرور کرنا چاہیے سیکرٹریان تربیت اور اصلاح وارشاد کی ذمہ داریاں بے چینی پیدا کرنے والی باتوں سے اجتناب کرنا چاہیے اپنی نسلوں میں بھی نظام جماعت کا احترام پیدا کریں عہدیداران دوسرے ماتحت عہد یداران یا کارکنان کا احترام کریں فیصلہ کرنے کا صحیح اصول ایک خصوصی دعا کی تحریک