مشعل راہ جلد سوم — Page 69
مشعل راه جلد سوم 69 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع سے اختتامی خطاب فرمودہ 17 اکتوبر 1982ء کبڈی کی ٹیم کے ایک کھلاڑی کا سچ سپین کا سفر اور افضال الہیہ سپین کا شاندار ماضی سپینش رومن کیتھولک بچوں کے منہ سے لا الہ الا اللہ کی آواز حیرت انگیز محبت فضلوں کی بارش عورت اور اسلام آپ بھی اس طرح شکرانہ ادا کریں کہ آسمان یہ ترانے گانے لگے لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَا زِيدَنَّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَا زِيدَنَّكُمْ