مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 652 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 652

652 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالی مشعل راه جلد سوم چاہتا۔جن کو توفیق ہے ضرور تالاب بنا ئیں مگر بچوں کے ساتھ مل کر ان کو تیرنا بھی سکھائیں۔ان کو ساتھ ساتھ بتائیں کہ باہر کی دنیا کی طرف نظر نہ کرو، وہ گندے لوگ ہیں۔اپنی حفاظت کرو، اپنے دین کی حفاظت کر و تو یہی تالاب ان کے لئے رحمت کا موجب بن جائیں گے۔۔( مطبوعه الفضل انٹر نیشنل 21 اگست تا 27 اگست 1998 ء )