مشعل راہ جلد سوم

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 291 of 751

مشعل راہ جلد سوم — Page 291

مشعل راه جلد سوم 291 ارشادات حضرت خلیفتہ المسیح الرابع رحم اللہ تعالی خطبہ جمعہ فرمودہ 19 دسمبر 1986ء پیدائش سے سات سال تک کی عمر کے بچوں کو نظام کے سپردنہ کرنے کی حکمت کم سن بچوں کی تربیت اور والدین کی ذمہ داری بچوں کی سات سال سے دس سال کی عمر بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے یہ ایک اہم موڑ ہے چھوٹی عمر کے بچوں کی تربیت کا حق صرف ماں باپ کو ہی ہے بچے کی ابتدائی عمر کا زمانہ بڑا محنت طلب زمانہ ہوتا ہے ماں باپ کو بڑی ذہانت کے ساتھ اور بیدار مغزی کے ساتھ اپنے چھوٹے بچوں کے بارہ میں خصوصیت سے دلچسپی لینی چاہیے ی ٹیلی ویژن اور بچے ماں باپ کی تربیت کا بھی اہتمام ضروری ہے اور یہ کام ذیلی تنظیموں کے سپرد کیا جاسکتا ہے بچپن میں تربیتی خلا نہ رہنے دیں